Subscribe Us

انتخابی نتائج LIVE: ایم پی، چھتیس گڑھ، راجستھان اور تلنگانہ میں ووٹوں کی گنتی شروع

انتخابی نتائج LIVE: ایم پی، چھتیس گڑھ، راجستھان اور تلنگانہ میں ووٹوں کی گنتی شروع

چار ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کے نتائج کا آج اعلان کیا جائے گا۔ مدھیہ پردیش، راجستھان، چھتیس گڑھ اور تلنگانہ میں ہوئے اسمبلی انتخابات کے نتائج آج آئیں گے۔ صبح 8 بجے سے ووٹوں کی گنتی شروع ہو گئی ہے۔

from Qaumi Awaz https://ift.tt/u8oWbB6